بنگلادیش کا اپنے سینکڑوں فوجی افسر واہلکار قطر بھیجنے کا اعلان

ڈھاکہ (کشمیر ڈیجیٹل) عبوری سربراہ محمد یونس سے قطری قیادت نے ملاقات کی ۔بنگلہ دیش نے قطر کی مسلح افواج میں خدمات انجام دینے کے لیے اپنے سینکڑوں فوجیوں کو بھیجنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ پیش رفت بنگلا دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ پروفیسر محمد یونس اور […]

بنگلادیش کا اپنے سینکڑوں فوجی افسر واہلکار قطر بھیجنے کا اعلان Read More »