یاماہا موٹرکمپنی کا پاکستان میں اپنا آپریشن بند کرنے کا اعلان

لاہور(کشمیرڈیجیٹل)یاماہا موٹر پاکستان (پرائیویٹ) لمیٹڈ نے پاکستان میں موٹر سائیکل کی تیاری بند کرنے کا باضابطہ اعلان کر دیا ۔ کمپنی نے اپنی ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر جاری نوٹس میں کاروباری پالیسی میں تبدیلی کو اس فیصلے کی وجہ قرار دیا ہے۔ کمپنی کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے […]

یاماہا موٹرکمپنی کا پاکستان میں اپنا آپریشن بند کرنے کا اعلان Read More »