مظفرآباد میں شہداء کو خراجِ عقیدت، آج شٹرڈاؤن اور جلسے کا بڑا اعلان

مظفرآباد :جموں و کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی آج اپراڈاہ لال چوک مظفرآباد میں ایک بڑے جلسے کا انعقاد کر رہی ہے، جس کا مقصد ایک سال قبل سستا آٹا، سستی بجلی تحریک میں شہید ہونے والے افراد کو خراجِ عقیدت پیش کرنا ہے۔ جلسے میں آزاد کشمیر کے تمام دس اضلاع سے تاجر، وکلاء، […]

مظفرآباد میں شہداء کو خراجِ عقیدت، آج شٹرڈاؤن اور جلسے کا بڑا اعلان Read More »