غیر معیاری و غیر رجسٹرڈ گھی و آئل کیخلاف فوڈ اتھارٹی مظفرآباد کا کریک ڈاؤن
مظفرآباد : آزاد جموں و کشمیر فوڈ اتھارٹی مظفرآباد نے غیر رجسٹرڈ اور غیر معیاری گھی و آئل کی فروخت کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے مختلف ڈسٹری بیوٹرز پر چھاپے مارے اور بھاری جرمانے عائد کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق یہ کارروائیاں انچارچ فوڈ اتھارٹی مظفرآباد قاضی شفیق الرحمان کی قیادت میں ڈسٹرکٹ فوڈ […]
غیر معیاری و غیر رجسٹرڈ گھی و آئل کیخلاف فوڈ اتھارٹی مظفرآباد کا کریک ڈاؤن Read More »
