جونیئر ہاکی ورلڈکپ: پاکستان نے بھارت میں میچز کھیلنے سے انکار کر دیا

اسلام آباد: پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے جونیئر ہاکی ورلڈکپ میں قومی ٹیم کے میچز بھارت کے بجائے کسی دوسرے ملک میں کرانے کا مطالبہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق پی ایچ ایف نے اس حوالے سے انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کو خط لکھا ہے جس میں پاکستانی کھلاڑیوں کو بھارت میں درپیش سکیورٹی خدشات […]

جونیئر ہاکی ورلڈکپ: پاکستان نے بھارت میں میچز کھیلنے سے انکار کر دیا Read More »