ضلع کونسل کوٹلی کا21کروڑ85لاکھ کا بجٹ منظور،انتظامی اخراجات کیلئے ڈھائی کروڑمختص

کوٹلی:آزاد کشمیر کے ضلع کونسل کوٹلی کا بجٹ اجلاس زیرصدارت چیئرمین ضلع کونسل چوہدری عبدالغفور جاوید ایڈووکیٹ منعقدہوا۔ مالی سال 26-2025 کا بجٹ مجموعی بجٹ 21 کروڑ 85لاکھ روپےمنظورہوا ، ترقیاتی بجٹ کیلئے 16 کروڑ 22لاکھ روپے جبکہ انتظامی اخراجات کے لئے بھی 2 کروڑ 50 لاکھ کی منظوری دی گئی۔ اس موقع پر سابق […]

ضلع کونسل کوٹلی کا21کروڑ85لاکھ کا بجٹ منظور،انتظامی اخراجات کیلئے ڈھائی کروڑمختص Read More »