مظفرآباد میں چکن فروشوں کی ہڑتال، شہریوں کا انتظامیہ سے سخت مؤقف اپنانے کا مطالبہ
دارالحکومت مظفرآباد میں چکن فروشوں نے ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے جبکہ شہریوں نے انتظامیہ سے سخت مؤقف اختیار کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ چکن فروش مالکان من مانے نرخوں کے ذریعے عوام کو بلیک میل کر رہے ہیں اور ہر بار دھونس دھمکیوں سے اپنی بات منوا […]
مظفرآباد میں چکن فروشوں کی ہڑتال، شہریوں کا انتظامیہ سے سخت مؤقف اپنانے کا مطالبہ Read More »
