افغان سرزمین سے سرحد پار حملے کرنے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی، وزیر خارجہ امیر متقی کا اعلان
کابل:افغانستان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نےکہا ہے کہ افغان سرزمین کسی دوسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہونی چاہیے اور جو کوئی بھی خلاف ورزی کرے گا، اس کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ کابل میں ایک تقریب سے خطاب میں وزیر خارجہ امیر خان متقی نے علما کی جانب سے ایک روز […]

