صدر ٹرمپ کا نیا یوکرین نقشہ، پیوٹن زیلنسکی ملاقات کے لیے تیار

(کشمیر ڈیجیٹل)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی سے اہم ملاقات کے دوران یوکرین کا ایک ’’نیا نقشہ‘‘ پیش کیا، جس میں ملک کا تقریباً 20 فیصد حصہ روسی کنٹرول میں دکھایا گیا ہے۔ اس پیشکش کو مغربی دنیا میں ایک ممکنہ امن فارمولے کے طور پر دیکھا جا رہا […]

صدر ٹرمپ کا نیا یوکرین نقشہ، پیوٹن زیلنسکی ملاقات کے لیے تیار Read More »