امریکہ نے بھارتی طلبہ کے ویزے بڑی تعداد میں مسترد کر دیے، تعلیمی مستقبل خطرے میں پڑ گیا

نئی دہلی : بھارت کو ایک اور عالمی سطح پر سبکی کا سامنا کرنا پڑاجب امریکہ نے بڑی تعداد میں بھارتی طلبہ کی ویزا درخواستیں مسترد کرنا شروع کر دیں۔ بھارتی نشریاتی ادارے این ڈی ٹی وی کے مطابق، ویزا بحران شدت اختیار کر چکا ہے اور ہزاروں طلبہ کی تعلیم اور مستقبل داؤ پر […]

امریکہ نے بھارتی طلبہ کے ویزے بڑی تعداد میں مسترد کر دیے، تعلیمی مستقبل خطرے میں پڑ گیا Read More »