ٹرمپ کا ایلون مسک کی تیسری سیاسی جماعت کے اعلان پر ردعمل

مظفرآباد : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیسلا اور سوشل میڈیا سائٹ ایکس کے مالک ایلون مسک کی جانب سے نئی سیاسی جماعت کے قیام کو مضحکہ خیز قرار دے دیا ہے۔ ایلون مسک، جو ٹرمپ انتظامیہ میں محکمہ برائے حکومتی کارکردگی (DOGE) کے سابق سربراہ رہ چکے ہیں، نے گزشتہ روز امریکہ میں ’امریکا […]

ٹرمپ کا ایلون مسک کی تیسری سیاسی جماعت کے اعلان پر ردعمل Read More »