وزیراعظم انوارالحق کا رات گئے امام بارگاہوں کا دورہ، سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
مظفر آباد :وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق نےمرکزی امام بارگاہ پیر علم شاہ بخاری مظفرآباد کا رات گئے اچانک دورہ کیا اور سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق نےمرکزی امام بارگاہ پیر علم شاہ بخاری مظفرآباد کا رات گئے اچانک دورہ کیا،وزیراعظم نے مرکزی امام بارگاہ پیر علم شاہ بخاری […]
وزیراعظم انوارالحق کا رات گئے امام بارگاہوں کا دورہ، سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا Read More »
