تصدیق کئے بغیر کوئی خبر سوشل میڈیا پر شیئر نہ کریں،اللہ کے سامنے جوابدہ ہونا پڑےگا، امام کعبہ شیخ یاسر الدوسری
مکہ مکرمہ: مسجد الحرام کے امام اور خطیب شیخ یاسر الدوسری نے خطبہ جمعہ میں مسلمانوں پر زور دیا کہ وہ سوشل میڈیا پر خبریں شیئر کرنے سے پہلے ان کی تصدیق کریں اور جعلی یا خریدے گئے اکاؤنٹس کے مواد سے اجتناب کریں جو جھوٹے فتوے اور من گھڑت بیانات پھیلاتے ہیں۔ شیخ یاسر […]
