میرپورواقعہ، انکوائری کرنیوالے ڈی آئی جی بھی الزامات کا سامنا کر چکے ہیں

مظفر آباد( کشمیر ڈیجیٹل)میرپور میں ایس ایچ او کیخلاف ہراسگی الزامات کی انکوائری کرنیوالے ڈی آئی جی چوہدری محمد سجاد پربھی ماضی میں خاتون سے ناجائز تعلقات کا الزام لگایا جاچکا ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل 2019 کی کانسٹیبل کی آئی جی آزادکشمیر کے نام  درخواست کے مطابق راولاکوٹ تعیناتی کے دوران چوہدری محمد سجاد کے […]

میرپورواقعہ، انکوائری کرنیوالے ڈی آئی جی بھی الزامات کا سامنا کر چکے ہیں Read More »