امریکی صدر ٹرمپ نے بھارت اور چین سے متعلق یورپی یونین حکام سے بڑا مطالبہ کردیا !

(کشمیر ڈیجیٹل)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یورپی یونین پر زور دیا ہے کہ بھارت اور چین پر 100 فیصد ٹیرف عائد کیا جائے تاکہ روس پر یوکرین جنگ ختم کرنے کے لیے دباؤ بڑھایا جا سکے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ مطالبہ امریکی و یورپی حکام کے درمیان ایک ٹیلی فونک اجلاس […]

امریکی صدر ٹرمپ نے بھارت اور چین سے متعلق یورپی یونین حکام سے بڑا مطالبہ کردیا ! Read More »