فیلڈ مارشل کی قیادت میں پاک فوج کا افغانستان کو بھرپور جواب ملا،متعدد پوسٹیں تباہ کرکے انہیں پسپائی پر مجبور کیا، وزیراعظم شہباز شریف
اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم شہباز شریف نے افغانستان کی جانب سے سرحدی علاقوں میں اشتعال انگیزی پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل کی قیادت میں پاک فوج نے دشمن کو بھرپور اور فیصلہ کن جواب دیا۔ انہوں نے کہا کہ پاک فوج نے متعدد افغان پوسٹس تباہ کر کے انہیں […]
