افغان طالبان رہنما نے پاکستان سے مذاکرات کے ایک اور دور کی خواہش ظاہر کردی

دوحہ:افغانستان میں برسراقتدار طالبان رجیم کے قطر میں سفیر سہیل شاہین نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات کا ایک اور دور ہونا چاہیے۔ گزشتہ دنوں ترکیے کے شہر استنبول میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور ہوا جو 4 روز جاری رہا اور یہ مذاکرات ناکام ہوگئے۔ شواہد […]

افغان طالبان رہنما نے پاکستان سے مذاکرات کے ایک اور دور کی خواہش ظاہر کردی Read More »