ممکنہ سیاسی تبدیلی،پیپلزپارٹی آزادکشمیر کی اعلیٰ قیادت کراچی طلب
اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی اعلیٰ قیادت کو کراچی طلب کر لیا گیا۔ اجلاس میں آزاد کشمیر کی ممکنہ سیاسی تبدیلی کے حوالے سے اہم مشاورت کی جائے گی۔ پارٹی ذرائع کے مطابق چوہدری محمد یاسین، سردار یعقوب، چوہدری لطیف اکبر، فیصل ممتاز راٹھور اور چوہدری پرویز اشرف کراچی پہنچ چکے ہیں۔ […]
ممکنہ سیاسی تبدیلی،پیپلزپارٹی آزادکشمیر کی اعلیٰ قیادت کراچی طلب Read More »
