آزاد کشمیر صورتحال: وزیراعظم نے اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی قائم کر دی
مظفرآباد: وزیر اعظم پاکستان نے آزاد کشمیر کی صورتحال پر اعلیٰ سطح پر مداخلت کرتے ہوئے مذاکرات کے لیے ایک اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ وزیر اعظم آفس کے مطابق یہ اقدام حالات کو بہتر کرنے کی ایک اہم کوشش ہے اور اب ذمہ داری جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی پر عائد ہوتی ہے […]
آزاد کشمیر صورتحال: وزیراعظم نے اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی قائم کر دی Read More »
