سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال، پی ایس ایکس نے نئی تاریخ رقم کر دی
کراچی (کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاروں کے اعتماد نے نئی تاریخ رقم کر دی، 100 انڈیکس ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا۔کاروباری ہفتے کے اختتامی روز مارکیٹ نے بلند ترین پوائنٹس عبور کر لیے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعے کے روز کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھی گئی ، جس کے نتیجے […]
سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال، پی ایس ایکس نے نئی تاریخ رقم کر دی Read More »
