آزاد کشمیر میں مرغی اور انڈوں کی قیمتوں میں کمی، آج سبزیوں اور پھلوں کی نئی قیمتیں کیا ہیں ؟
مظفرآباد:اضافی ڈپٹی کمشنر مظفرآباد کے دفتر سے 6 اپریل 2025 (اتوار) کے لیے مرغی اور دیگر ضروری اشیاء بشمول سبزیوں اور پھلوں کی نئی قیمتوں کا نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا ہے۔ نئے نرخوں کے مطابق برائلر زندہ مرغی 550 روپے فی کلو جبکہ بریڈر مرغی کا گوشت 540 روپے فی کلو میں دستیاب ہوگا۔ دیسی […]
