کوٹلی جیل میں قید بچوں کی اصلاح، تعلیم وتربیت کیلئے ایس سی او کااصلاحی سنٹر قائم

کوٹلی: ڈسٹرکٹ جیل کوٹلی میں قید نابالغ بچوں کی اصلاح، تعلیم و تربیت کیلئے علیحدہ بورسٹل سینٹر (نابالغوں کا اصلاحی مرکز) قائم کر دیا گیا ہے۔ اس مرکز میں بچوں کو دینی، نصابی اور فنی تعلیم فراہم کی جائے گی تاکہ وہ رہائی کے بعد معاشرے کے مفید، باشعور اور باکردار شہری کے طور پر […]

کوٹلی جیل میں قید بچوں کی اصلاح، تعلیم وتربیت کیلئے ایس سی او کااصلاحی سنٹر قائم Read More »