انوارالحق پراعتماد کرنا میرا فیصلہ غلط ، حکومت کو جڑ سے اکھاڑ پھیکنا ہوگا،سردار تنویر الیاس
پانیولہ(سٹاف رپورٹر)سابق وزیر اعظم و صدر استحکام پاکستان پارٹی آزادکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ انوار سرکار غیرآئینی عزائم کی تکمیل کو پروان چڑھا رہی ہے، ان اٹھارہ ، بیس ماہ میں جو نقصان ریاستی اداروں کو پہنچا اور ریاستی تشخص پامال ہوا اس کی تاریخ میں کوئی مثال نہیں ، یہ […]
