وزیراعظم آزاد کشمیر کے خلاف تحریک عدم اعتماد میں تاخیر، وجوہات سامنے آگئیں
مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد مسلسل تاخیر کا شکار ہے جس کی وجوہات سیاسی ذرائع نے واضح کر دی ہیں۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کے قائدین نے اب تک متبادل قائد ایوان کی نامزدگی نہیں کی اور امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ بلاول بھٹو […]
وزیراعظم آزاد کشمیر کے خلاف تحریک عدم اعتماد میں تاخیر، وجوہات سامنے آگئیں Read More »
