رانو ریچھ کراچی سے اسلام آباد منتقلی کے لیے روانہ

کراچی چڑیا گھر میں سات سال سے زائد عرصہ گزارنے والی ہمالیائی براؤن ریچھ ’’رانو‘‘ کو عدالت کے حکم پر بدھ کے روز اسلام آباد منتقل کر دیا گیا۔ اس منتقلی کا مقصد ریچھ کی فلاح و بہبود کے لیے اسے بہتر ماحول فراہم کرنا ہے۔ روانگی سے قبل ریچھ رانو کو خصوصی پنجرے میں […]

رانو ریچھ کراچی سے اسلام آباد منتقلی کے لیے روانہ Read More »