اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے،شدت5.6ریکٹر سکیل ریکارڈ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)اسلام آباد ، راولپنڈی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکے محسوس کیے گئے پشاور ،مردان، سوات سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کےجھٹکے۔کوہستان ، تورغر، مانسہرہ ، بالاکوٹ، چترال ، بٹگرام میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا ۔ لوگوں کی […]

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے،شدت5.6ریکٹر سکیل ریکارڈ Read More »