وزیراعظم انوارالحق

اسلاف کا قرض ادا کرنا ہے،بھارت کی ہر اوچھی حرکت کا منہ توڑ جواب دینگے، وزیراعظم آزادکشمیر

مظفرآباد: وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ ہم نے اسلاف کا قرض ادا کرنا ہے،بھارت کی ہراوچھی حرکت کا منہ توڑ جواب دینگے۔ محکمہ ہائر ایجوکیشن کے زیراہتمام کالجز کیلئے بسوں کی تقسیم کے موقع پرخطاب کرتے ہوئے چوہدری انوارالحق نے کہا کہ میں نے گزشتہ تین دنوں میں مودی کی ہندوتوا پالیسیوں […]

اسلاف کا قرض ادا کرنا ہے،بھارت کی ہر اوچھی حرکت کا منہ توڑ جواب دینگے، وزیراعظم آزادکشمیر Read More »