افریقی بادشاہ کی 15 بیویوں ، 30 بچوں اور 100 خادموں کیساتھ ابوظہبی آمد : سوشل میڈیا پرہلچل
ایسواتینی (سابقہ سوازی لینڈ) کے بادشاہ مسواتی سوم کی ایک پرانی ویڈیو دوبارہ وائرل ہو گئی ہے، جس نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ ویڈیو پہلی بار جولائی میں منظر عام پر آئی تھی ۔ اس میں بادشاہ مسواتی سوم کو اپنی 15 بیویوں اور 100 خادموں […]
