متحدہ عرب امارات میں موسلادھار بارش، شہریوں کیلئے الرٹ جاری
متحدہ عرب امارات میں بارش کے باعث شہریوں کے لیے الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ متحدہ عرب امارات میں کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش نے جل تھل ایک کر دیا ہے، جس کے باعث نظامِ زندگی بھی مفلوج ہو گیا ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اماراتی ریاست فجیرہ، راس الخیمہ، شارجہ اور […]
متحدہ عرب امارات میں موسلادھار بارش، شہریوں کیلئے الرٹ جاری Read More »


