نائیجیریا میں جونیئر ایونٹ، پاکستانی ٹینس پلیئرسوہا علی کا ناقابل شکست سفر جاری

نائیجیریا کے شہر ابوجا میں جاری آئی ٹی ایف جونیئر ایونٹ میں پاکستان کی 17 سالہ جونیئر ٹینس پلیئر سوہا علی کی شاندار کارکردگی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ آئی ٹی ایف جے 30 گرلز ڈبلز ایونٹ میں کامیاب آغاز کے بعد سوہا علی نے سنگلز مقابلوں میں بھی پہلا میچ جیت کر اپنی فتوحات […]

نائیجیریا میں جونیئر ایونٹ، پاکستانی ٹینس پلیئرسوہا علی کا ناقابل شکست سفر جاری Read More »