صدر میر پور بار کا احسن اقدام، نادار افراد کو مفت قانونی مدد فراہم کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی
میر پور ( کشمیر ڈیجیٹل )صدر میر پور ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن محمود پلاکوی نے نادار افراد جو وکلاء کی فیس ادا نہیں کر سکتے انکے لیے فری لیگل ایڈ کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ یہ کمیٹی غریب اور پسماندہ کلائنٹس کو مفت قانونی مدد فراہم کرے گی ،فری قانونی معاونت کے لئے درج ذیل […]
