ابریشم عمارت میں 12 کیڑے زیرپرورش، سالانہ آمدن 9ہزار روپے ، 14 ملازمین کی تعیناتی کا انکشاف

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) وزیرحکومت سید بازل نقوی نے آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی میں انکشاف کیا کہ چلڈرن ہسپتال کیلئے دھنی مائی صاحبہ کے مقام پر ابریشم کے ایک عمارت ہے جہاں 14ملازم کام کرتے ہیں، عمارت میں ابریشم کے صرف 12کیڑے زیر پرورش ہیں ان کی سالانہ آمدن 3کلو ریشم ہے، جو 9 ہزار روپے میں […]

ابریشم عمارت میں 12 کیڑے زیرپرورش، سالانہ آمدن 9ہزار روپے ، 14 ملازمین کی تعیناتی کا انکشاف Read More »