وزیراعظم کے انتخاب کے خلاف راجہ فاروق حیدر کی رٹ پر ابتدائی سماعت کل ہو گی
مظفرآباد: وزیراعظم کے انتخاب کے خلاف راجہ محمد فاروق حیدر کی جانب سے دائر کردہ رٹ پٹیشن پر ابتدائی سماعت کل ہو گی، جس میں یہ فیصلہ کیا جائے گا کہ پٹیشن قابل سماعت ہے یا نہیں۔ راجہ فاروق حیدر نے موجودہ وزیراعظم چوہدری انوار الحق کے انتخابی عمل کو چیلنج کرتے ہوئے مؤقف اختیار […]
وزیراعظم کے انتخاب کے خلاف راجہ فاروق حیدر کی رٹ پر ابتدائی سماعت کل ہو گی Read More »
