تباہ ہونیوالے ائیر انڈیا طیارے میں برطانوی،کینیڈین،پرتگالیوں سمیت سوار تمام 241 افراد ہلاک

احمد آباد(کشمیر ڈیجیٹل)بھارتی شہر احمد آباد میں سرکاری ائیرلائن ائیر انڈیا کا مسافر طیارہ گرکر تباہ ہوگیا جس میں سوار تمام 241 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حادثےکا شکار طیارے میں 169 بھارتی شہری، 52 برطانوی، ایک کینیڈین اور 7 پرتگالی شہریوں سمیت 11 بچے بھی موجود تھے۔ رپورٹس کے مطابق ائیر انڈیا […]

تباہ ہونیوالے ائیر انڈیا طیارے میں برطانوی،کینیڈین،پرتگالیوں سمیت سوار تمام 241 افراد ہلاک Read More »