حملہ کہاں ہوگا یہ بھارت کا انتخاب ہوگا، آگے کہاں جانا ہے یہ ہم بتائیں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف نے پریس کانفرنس کرتےہوئے کہا کہ پہلگام واقعے کے بعد مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز اور انتظامیہ نے متعدد گھر مشتبہ قرار دے کر بلڈوز کردیئے جبکہ ہزاروں کشمیریوں کو دہشت گردی کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا اور سیکڑوں کو روزانہ […]
