آویڑہ میں یاد رفتگاں والی بال ٹورنامنٹ کا شاندار آغاز، شائقین کی بھرپور شرکت
سری آویڑہ (کشمیر ڈیجیٹل) آویڑہ میں یاد رفتگاں کے نام سے 3 روزہ والی بال ٹورنامنٹ کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب منعقد ہوئی جس میں شائقینِ والی بال کی بڑی تعداد نے بھرپور شرکت کی۔ اس تقریب میں کھیلوں کے فروغ کے حوالے سے عوامی جوش و خروش دیدنی تھا۔ ٹورنامنٹ کا افتتاح اسسٹنٹ کمشنر […]
آویڑہ میں یاد رفتگاں والی بال ٹورنامنٹ کا شاندار آغاز، شائقین کی بھرپور شرکت Read More »
