آزادکشمیرکی ماتحت عدلیہ نے بڑا سنگ میل عبور کر لیا،کیسزکا نظام آن لائن
بھمبر( کشمیر ڈیجیٹل)آزادکشمیرکی ماتحت عدلیہ نے بڑا سنگ میل عبور کر لیا ،چیف جسٹس ہائی کورٹ آف آزادکشمیرجسٹس صداقت حسین راجہ نے بھمبر کورٹس میں سائلین کی آسانی کے لئے کیسز کے نظام کو آن لائن کردیا۔ آئی ٹی بورڈ کی معاونت سے عدلیہ کا تمام نظام جدید تقاضوں کے مطابق ڈیجیٹلائزڈ کرنے کا باقاعدہ […]
آزادکشمیرکی ماتحت عدلیہ نے بڑا سنگ میل عبور کر لیا،کیسزکا نظام آن لائن Read More »
