چیٹ جی پی ٹی اب بنا آپ کا نیا آن لائن اسٹور ، نیا فیچر متعارف
اوپن اے آئی نے چیٹ جی پی ٹی کو صرف ایک اے آئی اسسٹنٹ سے بڑھا کر آن لائن شاپنگ پلیٹ فارم میں تبدیل کرنے کا آغاز کر دیا ہے۔ نئے فیچر انسٹنٹ چیک آؤٹ کے ذریعے صارفین اب براہِ راست چیٹ میں ہی مصنوعات خرید سکیں گے، جس سے شاپنگ کا عمل تیز اور […]
چیٹ جی پی ٹی اب بنا آپ کا نیا آن لائن اسٹور ، نیا فیچر متعارف Read More »

