19 اور 20 مئی کو ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ متوقع

ملک کے بالائی علاقوں میں ایک بار پھر موسم کروٹ بدلنے کو تیار ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 19 مئی کی شام یا رات کو مغربی ہواؤں کا ایک نیا سسٹم پاکستان میں داخل ہونے کا امکان ہے جو اگلے 48 گھنٹوں کے دوران بارش، ژالہ باری اور آندھی طوفان جیسے موسمی اثرات کا باعث […]

19 اور 20 مئی کو ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ متوقع Read More »