فیصل راٹھور آمرانہ سوچ کے مالک،پی پی آزادکشمیر میں جمہوری پارٹی نہیں رہی،سیدشجاعت کاظمی
مظفر آباد( کشمیر ڈیجیٹل) پیپلزپارٹی آزادکشمیر لیبر ونگ کے صدر سیدشجاعت کاظمی نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی جمہوری پارٹی ہے اور المیہ یہ ہے کہ پیپلزپارٹی کے اندر جمہوریت نہیں ہے، ٹوٹل نامزدگیاں ہوتی ہیں۔ کشمیر ڈیجیٹل کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں سیدشجاعت کاظمی نے کہا کہ اگر پارٹی کے اندر جمہوریت ہوتو جمہوری […]
