لندن آل پارٹیز کشمیر کانفرنس: ریحانہ علی کے چھ نکاتی عالمی مطالبات پیش
لندن کے ہاؤس آف کامنز میں 15 جولائی کو جموں و کشمیر سیلف ڈیٹرمنیشن موومنٹ انٹرنیشنل کے زیرِ اہتمام آل پارٹیز کشمیر پارلیمانی کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں برطانوی، کشمیری اور پاکستانی ارکانِ پارلیمنٹ، سیاسی و سماجی قائدین اور انسانی حقوق کے نمائندگان نے شرکت کی۔ اس موقع پر بین الاقوامی انسانی حقوق کی علمبردار […]
لندن آل پارٹیز کشمیر کانفرنس: ریحانہ علی کے چھ نکاتی عالمی مطالبات پیش Read More »
