بھارت سے مضر صحت ہوائیں، پنجاب کی فضا شدید آلودہ

لاہور (کشمیر ڈیجیٹل): بھارت سے مضر صحت ہوائیں پنجاب کی فضاؤں میں داخل ہو رہی ہیں۔ صوبے میں فضائی آلودگی خطرناک سطح تک پہنچ گئی ہے۔ لاہور کی فضا شدید آلودہ ہو چکی ہے۔ شہر ایک بار پھر دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر آ گیا ہے۔ شہری سانس، آنکھوں اور گلے […]

بھارت سے مضر صحت ہوائیں، پنجاب کی فضا شدید آلودہ Read More »