چنگان کی بڑی پیشکش! آلسیون بلیک سیریز نیا اسٹائل اور جدید فیچرز کے ساتھ لانچ

(کشمیر ڈیجیٹل): چنگان پاکستان نے ملک میں نئی آلسیون بلیک سیریز متعارف کرا دی ہے، جس میں جدید فیچرز اور منفرد انداز شامل کیے گئے ہیں۔ اس خصوصی ایڈیشن میں نمایاں کاسمیٹک اپ گریڈز کیے گئے ہیں جن میں مکمل بلیک انٹیریئر، لیذر سیٹس، ڈور ٹرمنگز، آرم ریسٹ اور ہیڈ لائنر شامل ہیں۔ ٹیکنالوجی کے […]

چنگان کی بڑی پیشکش! آلسیون بلیک سیریز نیا اسٹائل اور جدید فیچرز کے ساتھ لانچ Read More »