پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما آغا سراج درانی انتقال کر گئے

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج خان درانی انتقال کر گئے۔ وہ گزشتہ ایک ماہ سے کراچی کے ایک نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ بدھ کے روز ان کی حالت مزید بگڑنے پر وہ خالقِ حقیقی سے جا ملے۔ ان کی عمر 72 سال تھی۔ پارٹی ذرائع […]

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما آغا سراج درانی انتقال کر گئے Read More »