پی ٹی آئی میرپور: فوزیہ سلیم بٹ کا خواتین ونگ کو فعال بنانے پر زور
میرپور (کشمیر ڈیجیٹل ) پاکستان تحریک انصاف خواتین ونگ ضلع میرپور کی جنرل سیکرٹری فوزیہ سلیم بٹ نے کہا ہے کہ پارٹی کے موجودہ حالات کے پیش نظر خواتین ونگ کو منظم اور فعال بنانا انتہائی ضروری ہو چکا ہے۔ فوزیہ سلیم بٹ نے کہا کہ پی ٹی آئی ہمیشہ سے اصول پسندی، انصاف، میرٹ […]
پی ٹی آئی میرپور: فوزیہ سلیم بٹ کا خواتین ونگ کو فعال بنانے پر زور Read More »
