آزاد کشمیر میں اہم آئینی عہدے خالی، عوام مشکلات کا شکار

مظفرآباد : آزاد جموں و کشمیر میں متعدد اہم آئینی عہدے طویل عرصے سے خالی چلے آ رہے ہیں جن کی وجہ سے نظامِ حکومت اور عوامی امور شدید متاثر ہو رہے ہیں۔ آزاد جموں و کشمیر ہائی کورٹ میں ججز کی چار آسامیاں بدستور خالی ہیں۔ اس کے علاوہ چیئرمین سروس ٹریبونل، چیئرمین احتساب […]

آزاد کشمیر میں اہم آئینی عہدے خالی، عوام مشکلات کا شکار Read More »