وہ دن دور نہیں جب کشمیری عوام آزادی کی نعمت سے ہمکنار ہوں گے،وزیراعظم انوارالحق کا پیغام جاری
مظفرآباد:وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق کا 5 فروری یومِ یکجہتی کے موقع پر ویڈیو پیغام جاری۔ وزیراعظم انوارالحق کا کہنا تھا کہ 5 فروری یومِ یکجہتی کشمیر تاریخی دن ہے ،یہ دن عوام پاکستان اور اہلیان جموں و کشمیر کے لازوال رشتوں و ہم آہنگی کی پہچان ہے،یہ دن دنیا بھر میں بسنے والے پاکستانیوں […]
