آزادی کشمیر

مظفرآباد میں حق خودارادیت کے موقع پر بڑی عوامی ریلی نکالی گئی

مظفرآباد: آج ریاست جموں و کشمیر میں حق خودارادیت منایا جا رہا ہے۔ اس موقع پر پاسبانِ حریت جموں و کشمیر کے زیرِ اہتمام مظفرآباد کے دارالحکومت میں ایک بڑی عوامی ریلی منعقد کی گئی۔ ریلی کے شرکاء نے برہان وانی شہید چوک سے اقوامِ متحدہ کے مبصر دفتر دومیل تک مارچ کیا۔ اس ریلی […]

مظفرآباد میں حق خودارادیت کے موقع پر بڑی عوامی ریلی نکالی گئی Read More »

مسلہ جموں وکشمیر کا حل اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عملدرآمد ہے،آزادی پسند رہنماؤں کی پریس کانفرنس

مسئلہ جموں کشمیر کا منصفانہ، پائیدار اور دیرپا حل صرف اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں پر مکمل عملدرآمد سے ہی ممکن ہے۔ پاکستان مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے استصوابِ رائے سے متعلق قراردادوں کی مکمل حمایت کرتا ہے، جبکہ بھارت ان قراردادوں کی نفی، انکار اور بغاوت کا مرتکب ہو رہا ہے۔

مسلہ جموں وکشمیر کا حل اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عملدرآمد ہے،آزادی پسند رہنماؤں کی پریس کانفرنس Read More »

بھمبر میں امن و آزادی کشمیر ریلی، سینکڑوں افراد کی شرکت

بھمبر (کشمیر ڈیجیٹل)ضلعی ہیڈکوارٹر بھمبر میں استحکامِ تحریک آزادی کشمیر اور قیام امن کے لیے ریلی نکالی گئی جس میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔ شرکاء نے “پاکستان زندہ باد”، “آزاد کشمیر زندہ باد” اور “مسلح افواج پاکستان زندہ باد” کے نعرے لگائے جبکہ شہداء کو سلام پیش کیا اور مقبوضہ کشمیر کی آزادی کے

بھمبر میں امن و آزادی کشمیر ریلی، سینکڑوں افراد کی شرکت Read More »

Scroll to Top