آزادکشمیر کے وزیر داخلہ کی سینٹرل پولیس آفس میں اہم پریس کانفرنس

آزادکشمیر کے وزیر داخلہ، کرنل ریٹائرڈ وقار احمد نور نے سینٹرل پولیس آفس مظفرآباد میں ایک اہم پریس کانفرنس کی، جس میں خطے کو درپیش حالیہ دہشت گردی کے خطرات اور حکومتی اقدامات پر تفصیل سے روشنی ڈالی۔ وزیر داخلہ کرنل ریٹائرڈ وقار احمد نور نےاس موقع پر انسپکٹر جنرل پولیس آزادکشمیر رانا عبدالجبار اور […]

آزادکشمیر کے وزیر داخلہ کی سینٹرل پولیس آفس میں اہم پریس کانفرنس Read More »