مودی کی پاکستان کیخلاف آبی جارحیت کا منصوبہ، سابق بھارتی جنرل کی ویڈیو سامنے آگئی

اسلام آباد(کشمیرڈیجیٹل)بھارتی فوج کے سابق جنرل کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ پاکستان کے خلاف آبی دہشت گردی کا منصوبہ بیان کر رہا ہے۔ سوشل میڈیا پر جیو نیوز کے سینئر اینکر حامد میر کی جانب سے ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں بھارتی فوج کا ریٹائرڈ لیفٹننٹ جنرل کنول جیت […]

مودی کی پاکستان کیخلاف آبی جارحیت کا منصوبہ، سابق بھارتی جنرل کی ویڈیو سامنے آگئی Read More »